6514 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6514

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۱۴)۔ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: شَہِدْتُ عُثْمَانَ یَأْمُرُ فِیْ خُطْبَتِہِ بِقَتْلِ الْکِلَابِ وَذَبْحِ الْحَمَامِ۔ (مسند احمد: ۵۲۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا حسن بصری ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کہتے ہیں:میں سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے خطبہ میں موجود تھا، انھوں نے اپنے خطبے میں کتوں کو قتل کرنے اور کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6514 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۵۱۴) اسنادہ ضعیف، مبارک بن فضالۃ ضعفہ النسائی۔ أخرجہ عبد الرزاق: ۱۹۷۳۳ (انظر: ۵۲۱)