6467 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6467

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۶۷) عَنْ ھِلَالِ بْنِ یِسَافٍ عَنْ رَجُلٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((سَیَکُوْنُ قَوْمٌ لَھُمْ عَہْدٌ فَمَنْ قَتَلَ رَجُلًا مِنْہُمْ لَمْ یَرَحْ رَائِحَۃَ الْجَنَّۃِ وَإِنَّ رِیْحَہَا لَیُوْجَدُ مِنْ مِسِیْرَۃِ سَبْعِیْنَ عَامًا۔)) (مسند احمد: ۲۳۵۶۶)

Hadith in Urdu

۔ ہلال بن یساف ایک صحابی سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عنقریب ایسی قومیں آئیں گی، جن کے ساتھ تمہارے معاہدے ہوں گے، جس نے ان میں سے کسی کو قتل کر دیا تو وہ جنت کی خوشبو تک نہ پائے گا اور جنت کی خوشبو ستر سال کی مسافت پر پائی جاتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6467 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۶۷) تخریج: اسنادہ صحیح (انظر: ۲۳۱۷۹)