6295 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6295
Hadith in Arabic
۔ (۶۲۹۵)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ طَاؤُوْسٍ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: کُنَّا نَقُوْلُ وَنَحْنُ صِبْیَانٌ: اَلْعَائِدُ فِیْ ھِبَتِہِ کَالْکَلْبِ یَقِیْئُ ثُمَّ یَعُوْدُ فِیْ قَیْئِہِ وَلَمْ نَعْلَمْ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ضَرَبَ فِیْ ذٰلِکَ مَثَلًا حَتّٰی حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَلْعَائِدُ فِیْ ھِبَتِہِ کَالْکَلْبِ یَقِیْئُ ثُمَّ یَعُوْدُ فِیْ قَیْئِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۶۴۷)
Hadith in Urdu
۔ امام طائوس سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب ہم بچے ہوتے تھے تو یہ کہا کرتے تھے کہ اپنے ہبہ میں لوٹنے والا اس کتے کی مانند ہے جو قے کرتا ہے اور پھر اس کو چاٹنا شروع کر دیتا ہے، اور ہمیں یہ معلوم نہیں تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بارے میں کوئی مثال بیان کی ہے، یہاں تک کہ ایک دن سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے ہمارے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے ہبہ میں لوٹنے والا اس کتے کی مانند ہے، جو قے کرتا ہے اور پھر اس کو چاٹنا شروع کر دیتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۲۹۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۵۸۹، ومسلم: ۱۶۲۲ (انظر: ۲۶۴۷)