6242 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6242

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۴۲)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) أَنَّہُ سَأَلَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الضَّوَالِّ فَقَالَ: ((ضَالَّۃُ الْمُسْلِمِ حَرَقُ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۲۱۰۳۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدناجارود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے اس انداز سے بھی روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے گم شدہ جانوروں کے متعلق دریافت کیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمان کی گم شدہ چیز آگ کا شعلہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6242 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۴۲) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۲۹۴، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۵۷۹۶، وابویعلی: ۹۱۹، وابن حبان: ۴۸۸۷ (انظر: ۲۰۷۵۷)