6184 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6184
Hadith in Arabic
۔ (۶۱۸۴)۔ (وَلَہُ طَرِیْقٌ ثَانٍ عِنْدَ الْاِمَامِ اَحْمَدَ أَیْضًا) قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أن النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حَمَی النَّقِیْعَ لِلْخَیْلِ قَالَ حَمَّادٌ: فَقُلْتُ لَہُ: (وَفِیْ لَفْظٍ: فَقُلْتُ لَہُ: یَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمٰنِ (یَعْنِی الْعُمَرِیَّ)! لِخَیْلِہِ؟ قَالَ: لَا، لِخَیْلِ الْمُسْلِمَیْنِ۔ (مسند احمد: ۶۴۳۸)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند)سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نقیع کی جگہ کو گھوڑوں کے لئے بطورِ چراگاہ مقرر کر دیا، حماد کہتے ہیں: میں نے کہا: اے ابو عبد الرحمن! یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے گھوڑوں کے لئے خاص کی تھی؟ انھوں نے کہا: جی نہیں، مسلمانوں کے گھوڑوں کے لئے خاص کی تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۱۸۴) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول