6167 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6167

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۶۷)۔ عَنْ اَبِیْ خِرَاشٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْمُسْلِمُوْنَ شُرَکَائُ فِیْ ثَلَاثٍ، فِیْ الْمَائِ وَالْکَلَأِ وَالنَّارِ)) (مسند احمد: ۲۳۴۷۱)

Hadith in Urdu

۔ ایک صحابی سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تین چیزوں میں مسلمان برابر کے شریک ہیں، پانی ، گھاس اور آگ میں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6167 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۶۷) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۳۴۷۷ (انظر: ۲۳۰۸۲)