615 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 615

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۵) عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ؓقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا لَبِسْتُمْ وَاِذَا تَوَضَّأْتُمْ فَابْدَئُ وْا بِأَیَامِنِکُمْ، وَقَالَ أَحْمَدُ: بِمَیَامِنِکُمْ۔)) (مسند أحمد: ۸۶۳۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب تم لباس پہنو اور جب تم وضو کرو تو دائیں طرف سے شروع کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.615 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۵) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۱۴۱، وابن ماجہ: ۴۰۲ (انظر: ۸۶۵۲)