6114 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6114

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۱۴)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ کَانَتْ لَہُ أَرْضٌ فَلْیَزْرَعْہَا فَاِنْ لَمْ یَسْتَطِعْ أَنْ یَزْرَعَہَا وَعَجَزَ عَنْہَا فَلْیَمْنَحْہَا أَخَاہُ الْمُسْلِمَ وَلاَ یُؤَاجِرْھَا۔)) (مسند احمد: ۱۵۲۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کے پاس زمین ہو، وہ خود اس کو کاشت کرے، اگر اس کو کاشت کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو اور اس سے عاجز آ گیا ہو تو وہ اپنے کسی مسلمان بھائی کو عطیہ کے طور پر دے دے اور اس کو کرائے پر نہ دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6114 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۱۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۳۴۰، ۲۶۳۲، ومسلم: س ۱۱۷۶(انظر: ۱۵۲۱۱)