6093 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6093

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۹۳)۔ وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا ضَرَرَ وَلَا ضِرَارَ، وَلِلرَّجُلِ أَنْ یَجْعَلَ خَشَبَۃً فِیْ حَائِطِ جَارِہِ، وَالطَّرِیْقُ الْمِیْتَائُ سَبْعَۃُ اَذْرُعٍ۔)) (مسند احمد: ۲۸۶۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: (اپنے بھائی کو اس کے حق میں کمی کر دینے والا ) نقصان پہچانا اور (پہنچائی گئی اذیت سے ) زیادہ ضرر پہنچانا جائز نہیں اور آدمی کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اپنے پڑوسی کی دیوار پر شہتیر وغیرہ رکھ لے اور آمد ورفت والا راستہ سات ہاتھ چھوڑناہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6093 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۹۳) حسن۔ أخرجہ البیھقی:۶/ ۹۶، وأخرجہ قولہ: ’’لاضرر ولا ضرار‘‘ فقط ابن ماجہ: ۳۳۴۱ (انظر: ۲۸۶۵)