6063 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6063

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۶۳)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: وَلَقَدْ رَھَنَ یَعْنِیْ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دِرْعًا لَہُ عِنْدَ یَہُوْدِیٍّ بِالْمَدِیْنَۃِ أَخَذَ مِنْہُ طَعَامًا، فَمَا وَجَدَ مَا یَفْتَکُّہَا بِہٖ (زَادَفِیْ رِوَایَۃٍ: حَتّٰی مَاتَ)۔ (مسند احمد: ۱۳۵۳۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مدینہ کے ایک یہودی کے ہاں اپنی زرہ گر وی رکھ کر اس سے اناج لیاتھا، وفات تک اتنی گنجائش نہ ہو سکی کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کو واپس لے لیتے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.6063 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۶۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۴۱۴۷(انظر: ۱۳۴۹۷)