5957 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5957

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۵۷)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یَأْکُلُوْنَ فِیْہِ الرِّبَا۔)) قَالَ: قِیْلَ لہ: اَلنَّاسُ کُلُّہُمْ؟ قَالَ: ((مَنْ لَمْ یَأْکُلْہُ مِنْہُمْ نَالَہُ مِنْ غُبَارِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۰۴۱۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہر یرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگو ں پر ایک ایسا وقت آئے گاکہ یہ سود کھائیں گے۔ کسی نے کہا: کیا سب لوگو سود خور بن جائیں گے؟ آپ نے فرمایا: اگر کوئی نہیں کھائے گا تو اس کا غبار اس تک ضرور پہنچے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.5957 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۹۵۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، سعید بن ابی خیرۃ، روی عنہ ثلاثۃ، ولم یوثقہ غیر ابن حبان، والحسن البصری لم یسمع من ابی ھریرۃ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۳۳۱، وابن ماجہ: ۲۲۷۸، والنسائی: ۷/ ۲۴۳ (انظر: ۱۰۴۱۰)