5955 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5955

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۵۵)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم آکِلَ الرِّبَا وَ مُوْکِلَہُ وَشَاھِدَیْہِ وَکَاتِبَہُ۔ (مسند احمد: ۱۴۳۱۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سود کھانے والے پر، سود کھلانے والے پر، اس کے دونوں گواہوں پر اور اس کا معاملہ لکھنے والے پر لعنت کی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5955 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۹۵۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۵۹۸ (انظر: ۱۴۲۶۳)