563 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 563

Hadith in Arabic

۔ (۵۶۳)۔عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((فَضْلُ الصَّلوٰۃِ بِالسِّوَاکِ عَلَی الصَّلوٰۃِ بِغَیْرِ السِّوَاکِ سَبْعِیْنَ ضِعْفًا۔)) (مسند أحمد: ۲۶۸۷۱)

Hadith in Urdu

زوجۂ رسول سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: مسواک والی نماز کی فضیلت اس نماز پر ستر گنا زیادہ ہے، جس کے ساتھ مسواک نہ کی جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.563 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۶۳) تخریج: حدیث ضعیف، وھذا اسناد منقطع، محمد بن اسحاق لم یسمع ھذا الحدیث من الزھری۔ أخرجہ الحاکم: ۱/ ۱۴۵، والبیھقی: ۱/ ۳۸، وابن خزیمۃ: ۱۳۷(انظر: ۲۶۸۷۱)