5613 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5613
Hadith in Arabic
۔ (۵۶۱۳)۔ عَنْ أَنَسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یَزَالُ الْعَبْدُ بِخَیْرٍ مَا لَمْ یَسْتَعْجِلْ۔)) قَالُوْا: یَا رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَیْفَ یَسْتَعْجِلُ؟ قَالَ: ((یَقُوْلُ: دَعَوْتُ رَبِّیْ فَلَمْ یَسْتَجِبْ لِیْ)) (مسند أحمد: ۱۳۰۳۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بندہ خیر و بھلائی کے ساتھ رہتا ہے، جبکہ تک جلدی نہ کرے۔ لوگوں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! وہ جلدی کیسے کرتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ یہ کہتا ہے کہ میں نے اپنے ربّ سے دعا کی، لیکن اس نے میری دعا قبول نہیں کی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۶۱۳) صحیح لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۲۸۶۵، والطبرانی فی الاوسط : ۲۵۱۸(انظر: ۱۳۰۰۸)