552 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 552

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۲)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: عَلَیْکُمْ بِالسِّوَاکِ، فَاِنَّہٗ مَطْیَبَۃٌ لِلْفَمِ وَمَرْضَاۃٌ لِلرَّبِّ۔ (مسند أحمد: ۵۸۶۵)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: تم مسواک کا لازمی طور پر اہتمام کرو، کیونکہ یہ منہ کو پاک کرنے والا اور ربّ کو راضی کرنے والا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.552 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۲) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط (انظر: ۵۸۶۵)