5429 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5429
Hadith in Arabic
۔ (۵۴۲۹)۔ عَنْ تَمِیمٍ الدَّارِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ قَالَ لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَاحِدًا أَحَدًا صَمَدًا، لَمْ یَتَّخِذْ صَاحِبَۃً وَلَا وَلَدًا، وَلَمْ یَکُنْ لَہُ کُفُوًا أَحَدٌ، عَشْرَ مَرَّاتٍ، کُتِبَتْ لَہُ أَرْبَعُونَ أَلْفَ حَسَنَۃٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۰۷۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے یہ دعا دس بار پڑھی: لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَاحِدًا أَحَدًا صَمَدًا، لَمْ یَتَّخِذْ صَاحِبَۃً وَلَا وَلَدًا، وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ۔ (نہیں ہے، کوئی معبود برحق، ما سوائے اللہ کے، وہ اکیلاہے، بے نیاز ہے، اس کی نہ کوئی بیوی ہے اور نہ اولاد اور اس کا کوئی ہمسر نہیں) اس کے لیے چالیس ہزار نیکیاں لکھی جائیں گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۵۴۲۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف خلیل بن مرۃ البصری، ولانقطاعہ، الازھر بن عبد اللہ لم یسمع من تمیم الداری، أخرجہ الترمذی: ۳۴۷۳(انظر: ۱۶۹۵۲)