5421 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5421

Hadith in Arabic

۔ (۵۴۲۱)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ تِسْعَۃٌ وَتِسْعُونَ اسْمًا مِائَۃٌ إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاہَا کُلَّہَا دَخَلَ الْجَنَّۃَ)) (مسند أحمد: ۱۰۵۳۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ کے ننانوے یعنی ایک کم سو نام ہیں، جس نے وہ سارے یاد کر لیے، وہ جنت میں داخل ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.5421 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۴۲۱) تخریج: حدیث صحیح، وانظر الحدیث السابق، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۸۶۰(انظر: ۱۰۵۳۲)