5364 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5364

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۶۴)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا طَلَاقَ فِیْمَا لَا تَمْلِکُوْنَ وَلَا نَذَرَ فِیْمَا لَا تَمْلِکُوْنَ، وَلَا نَذَرَ فِیْ مَعْصِیَۃِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند أحمد: ۶۹۳۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس چیز کے تم مالک نہیں ہو، اس میںتمہاری کوئی طلاق نہیں، جس چیز کے تم مالک نہیں ہو، اس میں نذر نہیں مانی جاتی اور اللہ تعالیٰ کی معصیت میں بھی نذر نہیں مانی جاتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.5364 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۶۴) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ أبوداود: ۳۲۷۴، والترمذی: ۱۱۸۱، والنسائی: ۷/۲۸۸، وابن ماجہ: ۲۰۴۷(انظر: ۶۹۳۲)