5343 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5343

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۴۳) عَنْ عَدِیٍّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ حَلَفَ عَلٰی یَمِیْنٍ فَرَأٰی غَیْرَھَا خَیْرًا مِنْھَا فَلْیَاْتِ الَّذِی ھُوَ خَیْرٌ وَلْیُکَفِّرْ عَنْ یَمِیْنِہِ۔ (مسند أحمد: ۱۸۴۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عدی بن حاتم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی کسی چیز پر قسم اٹھا لے، لیکن پھر کسی دوسرے چیز کو بہتر سمجھے تو وہ بہتر چیز کو اختیار کر لے اور اپنی قسم کا کفارہ دے دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5343 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۴۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۵۱(انظر: ۱۸۲۵۱)