5325 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5325

Hadith in Arabic

۔ (۵۳۲۵)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ حَلَفَ عَلٰی یَمِیْنٍ کَاذِبَۃٍ مَصْبُوْرَۃٍ مُتَعَمِّدًا فَلْیَتَبَوَّأْ بِوَجْھِہِ مَقْعَدَہٗ مِنَ النَّارِ)) (مسند أحمد: ۲۰۱۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس آدمی نے حاکم کی عدالت میں جان بوجھ کر جھوٹی قسم اٹھائی، وہ اپنے چہرے کے لیے آگ سے ٹھکانہ تیار کر لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5325 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۳۲۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ أبوداود: ۳۲۴۲ (انظر: ۱۹۹۱۲)