4979 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4979

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۷۹)۔ عَنْ عِصَامٍ الْمُزَنِیِّ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا بَعَثَ السَّرِیَّۃَ یَقُولُ: ((إِذَا رَأَیْتُمْ مَسْجِدًا أَوْ سَمِعْتُمْ مُنَادِیًا فَلَا تَقْتُلُوا أَحَدًا۔)) قَالَ ابْنُ عِصَامٍ عَنْ أَبِیہِ: بَعَثَنَا رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی سَرِیَّۃٍ۔ (مسند أحمد: ۱۵۸۰۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عصام مزنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، جو کہ اصحاب ِ رسول میں سے تھے، سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب کوئی سریّہ روانہ کرتے تو فرماتے: جب تم مسجد دیکھ لو یا اذان سن لو تو کسی کو قتل نہ کرنا۔ ابن عصام راوی کے الفاظ یہ ہیں: سیدنا عصام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں ایک سریّہ میں بھیجا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4979 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۹۷۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، لجھالۃ ابن عصام المزنی، أخرجہ ابوداود: ۲۶۳۵، والترمذی: ۱۵۴۹(انظر: ۱۵۷۱۴)