4769 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4769
Hadith in Arabic
۔ (۴۷۶۹)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ سَلامٍ قَالَ : قَدِمْتُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّیہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَلَیْسَ اسْمِيْ (عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ سَلامٍ)، فَسَمَّانِيْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ سَلامٍ)۔ (مسند أحمد: ۲۴۱۹۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہے: جب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو میرا نام عبد اللہ بن سلام نہیں تھا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا نام عبد اللہ بن سلام رکھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۴۷۶۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابن اخی عبد اللہ بن سلام، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۷۳۴، والترمذی: ۳۲۵۶، ۳۸۰۳ (انظر: ۲۳۷۸۲)