4730 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4730

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۳۰)۔ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ یَزِیْدَ، عَنِ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْعَقِیْقَۃُ حَقٌّ عَنِ الْغُلامِ شَاتَانِ مُکَافَأَتَانِ، وَ عَنِ الْجَارِیَۃِ شَاۃٌ۔)) (مسند أحمد: ۲۸۱۳۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ اسماء بنت ِ یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عقیقہ حق ہے، بچے کی طرف سے دو ایک جیسی بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.4730 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۳۰) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۴/ ۴۶۱ (انظر: ۲۷۵۸۲)