466 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 466

Hadith in Arabic

۔ (۴۶۶)۔عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کُنْتُ أَفْرُکُ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: أَحُتُّ) الْمَنِیَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ثُمَّ یَذْہَبُ فَیُصَلِّیْ فِیْہِ۔ (مسند أحمد: ۲۵۴۴۹)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے کپڑے سے منی کو کھرچتی تھی، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ چلے جاتے اور اس کپڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.466 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۶۶) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۷۲، وأخرجہ مسلم: ۲۸۸ نحوہ (انظر: ۲۴۹۳۶)