4095 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4095

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۹۵) عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ : ((عُمْرَۃُ فِیْ رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّۃً)) (مسند احمد : ۲۸۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ماہِ رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4095 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۹۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۷۸۲، ومسلم: ۱۲۵۶(انظر: ۲۸۰۹)