3998 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3998

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۹۸) عَنْ اَنَسِ (بْنِ مَالِکٍ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا کَانَ مُقِیْمًا اِعتْکَفَ َالْعَشْرَ الْاَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ وَإِذَا سَافَرَ اِعْتَکَفَ مِنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ عِشْرِیْنَ۔ (مسند احمد: ۱۲۰۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مقیم ہوتے تو ماہِ رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کرتے، لیکن اگر اس دوران سفر پر چلے جاتے تو اگلے سال بیس دن کا اعتکاف کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3998 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۹۸) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ اخرجہ الترمذی: ۸۰۳(انظر: ۱۲۰۱۷)