3983 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3983

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۸۳) عَنْ نَافِعٍ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ صَوْمِ یَوْمِ عَرَفَۃَ فَقَالَ: لَمْ یَصُمْہُ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَلَا اَبُوْ بَکْرٍ وَلَا عُمَرُ وَلَا عُثْمَانُ یَوْمَ عَرَفَۃَ۔ (مسند احمد: ۵۴۱۱م)

Hadith in Urdu

۔ نافع کا بیان ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یومِ عرفہ کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا، انہوں نے کہا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے، سیدنا ابوبکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اور سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے (دورانِ حج) عرفہ کے دن کا روزہ نہیں رکھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3983 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۸۳) تخر یـج: حدیث صحیح بطرقہ وشواھدہ۔ اخرجہ الترمذی: ۷۵۱، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۲۸۲۵، ۲۸۲۷(انظر: ۵۴۱۱م)