3963 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3963

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۶۳) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ الْاَنْصَارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، فَکَاَنَّمَا صَامَ السَّنَۃَ کُلَّہَا)) (مسند احمد: ۱۴۵۳۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے ماہِ رمضان کے اور پھر شوال کے چھ روزے رکھے، اس نے گویا سال بھر روزے رکھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3963 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۶۳) تخر یـج: صحیح لغیرہ۔ اخرجہ البیھقی: ۴/ ۲۹۲(انظر: ۱۴۴۷۷)