3906 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3906
Hadith in Arabic
۔ (۳۹۰۶) عَنْ ثُوَیْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ الزُّبَیْرِ رضی اللہ عنہما وَھُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ یَقُوْلُ: ھٰذَا یَوْمُ عَاشُوْرَائَ فَصُوْمُوْہُ فَإِنَّ رَسُوْلَ اللِّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَمَرَ بِصَوْمِہِ۔ (مسند احمد: ۱۶۲۳۱)
Hadith in Urdu
۔ ثویر کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا تھا: یہ یومِ عاشوراء ہے، تم اس دن کا روزہ رکھو، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا روزہ رکھنے کا حکم دیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۹۰۶) تخر یـج: اسنادہ ضعیف جدا لضعف ثویر بن ابی فاختہ۔ اخرجہ البزار: ۱۰۵۰، والطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۲/ ۷۶، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۹۳ (انظر: ۱۶۲۳۰)