3894 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3894

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۹۴) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : (( لَا تَصُمِ الْمَرْاَۃُیَوْمًا وَاحِدًا وَزَوْجُہَا شَاہِدٌ إِلَّا بِإِذْنِہِ، إِلَّا رَمَضَانَ۔)) (مسند احمد: ۹۷۳۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کسی عورت کا شوہر موجود ہو تو وہ اس کی اجازت کے بغیر ایک روزہ بھی نہ رکھے، الّا یہ کہ رمضان ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3894 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۹۴) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۵۱۹۵، ومسلم: ۱۰۲۶(انظر: ۹۷۳۴)