3785 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3785

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۸۵) عَنْ اُمِّ حَبِیْبَۃَ (زََوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَرَضِیَ عَنْہَا) اَنَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُقَبِّلُ وَہُوَ صَائِمٌ۔ (مسند احمد: ۲۷۲۹۸)

Hadith in Urdu

۔ زوجۂ رسول سیدہ ام حبیبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم روزہ کی حالت میں بوسہ لے لیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3785 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۸۵) تخر یـج: حدیث صحیح، والصواب فیہ شتیر بن شکل عن حفصۃ، وھو الحدیث السابق۔ اخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۳۰۸۴، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۳/ ۴۹۲ (انظر: ۲۶۷۶۲)