3675 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3675

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۷۵) عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ اَبِی ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّہُ قَالَ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! مَا الصَّوْمُ؟ قَالَ: ((قَرْضٌ مَجْزِیٌّ)) (مسند احمد: ۲۱۶۹۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا:اے اللہ کے رسول! روزہ کیا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ قرض ہے، جس کا بدلہ دیا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3675 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۷۵) تخر یـج: حسن لغیرہ (انظر: ۲۱۳۶۵)