3637 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3637

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۳۷) عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ اَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ بَنٰی بُنْیَانًا مِنْ غَیْرِ ظُلْمٍ وَلَا اعْتِدَائٍ اَوْ غَرَسَ غَرْسًا فِی غَیْرِ ظُلْمٍ وَلَا اعْتِدَائٍ، کَانَ لَہُ اَجْرٌ جَارٍ مَا انْتُفِعَ بِہِ مِنْ خَلْقِ اللّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۰۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنامعاذ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: اگر کوئی آدمی ظلم و زیادتی کے بغیر کوئی عمارت تعمیر کرتا ہے یا ظلم و زیادتی کے بغیر کوئی درخت لگاتا ہے، تو جب تک اللہ تعالیٰ کی مخلوق اس سے فائدہ اٹھاتی رہے گی، اسے اجر ملتا رہے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3637 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۶۳۷) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لضعف زبان بن فائد، سھل بن معاذ فی روایۃ زبان عنہ، وابن لھیعۃ۔ اخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۰/ ۴۱۰، والطحاوی فی ’’شرح مشکل الآثار‘‘: ۹۵۷(انظر: ۱۵۶۱۶)