33 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 33

Hadith in Arabic

۔ (۳۳)۔عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍؓ قَالَ: قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مَفَاتِیْحُ الْجَنَّۃِ شَہَادَۃُ أَنْ لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۴۵۳)

Hadith in Urdu

سیدنا معاذ بن جبلؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ان سے فرمایا: جنت کی چابیاں لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ کی شہادت دینا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.33 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، شھر بن حوشب ضعیف ولم یدرک معاذا، واسماعیل بن عیاش روایتہ عن غیر اھل بلدہ ضعیفۃ وھذا منھا۔ أخرجہ البزار فی مسندہ : ۲۶۶۰(انظر: ۲۲۱۰۲ )