3292 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3292

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۹۲) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ أَتَی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقاَل: إِنَّ أُمِّی مَاتَتْ وَعَلَیْہَا نَذْرٌ، أَفَیُجْزِیُٔ عَنْہَا أَنْ أُعْتِقَ عَنْہَا؟ قَالَ: ((أَعْتِقْ عَنْ أُمِّکَ۔)) (مسند احمد: ۲۴۳۴۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا سعد بن عبادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ وہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئے اور کہا: میری والدہ فوت ہو گئی ہے، جبکہ ان پر ایک نذر بھی تھی، اب اگر میں ان کی طرف سے غلام آزاد کروں تو ان کو کفایت کرے گا؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم اپنی ماں کی طرف سے آزاد کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3292 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۹۲) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۲۷۶۱، ۶۶۹۸، ومسلم: ۱۶۳۸ لکن جعلاہ من مسند ابن عباس (انظر: ۱۸۹۳، ۲۳۸۴۶)