3235 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3235
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۳۵) عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِیِّ رضی اللہ عنہما أَنَّہُ مَرَّ بِہِمْ جَنَازَۃٌ فَقَامَ الْقَوْمُ وَلَمْ یَقُمْ، فَقَالَ الْحَسَنُ: مَا صَنَعْتُمْ؟ إِنَّمَا قَامَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تَأَذِّیًا بِرِیْحِ الْیَہُوْدِیِّ۔ (مسند احمد: ۱۷۲۲)
Hadith in Urdu
سیّدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان کے پاس سے ایک جنازہ گزرا، اسے دیکھ کر لوگ کھڑے ہو گئے، لیکن وہ بیٹھے رہے، پھر سیّدناحسن رضی اللہ عنہ نے پوچھا: یہ تم نے کیا کیا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو صرف یہودی میت کی بدبو کی تکلیف کی وجہ سے کھڑے ہوئے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۲۳۵) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، الحجاج بن ارطاۃ مدلس، ومحمد بن علی بن الحسین لم یدرک الحسن بن علی عم ابیہ۔ أخرج بنحوہ النسائی: ۴/ ۴۷ (انظر: ۱۷۲۲)