3205 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3205

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۰۵) عَنِ الْمُغِیْرَہِ بْنِ شُعْبَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلرَّاکِبُ خَلْفَ الْجَنَازَۃِ وَالْمَاشِیْ حَیْثُ شَائَ مِنْہَا، وَالطِّفْلُ یُصَلّٰی عَلَیْہِ)) (مسند احمد: ۱۸۳۹۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا مغیرہ بن شعبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سوار جنازے کے پیچھے چلے اور پیدل آدمی جہاں مرضی چلے اور بچے کی نمازِ جنازہ پڑھی جائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3205 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۰۵) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۸۱، ۱۵۰۷ (انظر: ۱۸۲۰۷)