3197 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3197
Hadith in Arabic
۔ (۳۱۹۷) عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: لَا أَعْلَمُ إِلَّا رَفَعَ الْحَدِیْثَ، قَالَ: ((أَسْرِعُوْا بِجَنَائِزِکُمْ، فَإِنْ کَانَتْ صَالِحَۃً عَجَّلْتُمُوْہَا إِلَی الْخَیْرِ، وَإِنْ کَانَتْ طَالِحَۃً اِسْتَرَحْتُمْ مِنْھَا وَوَضَعْتُمُوْہَا عَنْ رِقَابِکُمْ)) (مسند احمد: ۷۷۵۹)
Hadith in Urdu
ابن المسیب کہتے ہیں کہ سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا، راوی کہتا ہے: میرا خیال ہے کہ انھوں نے مرفوعا ہی بیان کیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے جنازوں کے سلسلے میں جلدی کیا کرو، اگر وہ نیک ہوں تو تم انہیں خیر کی طرف جلد لے جاؤ گے اور اگر وہ برے ہوں گے تو تم (جلدی) راحت پا لو گے اور ان کو اپنے کندھوں سے اتار دو گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۱۹۷) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۳۱۵، ومسلم: ۹۴۴(انظر: ۷۲۶۷، ۷۷۷۲)