3188 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3188

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۸۸) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی عَلٰی أُمِّ فُلَانٍ (وَفِی رِوَایَۃٍ: أُمِّ کَعْبٍ) مَاتَتْ فِی نِفَاسِہَا فَقَامَ وَسْطَہَا۔ (مسند احمد: ۲۰۴۲۴)

Hadith in Urdu

سیّدناسمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ام فلاں(یعنی سیدہ ام کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ) ، جو نفاس کی حالت میں فوت ہوئی تھیں، کی نماز جنازہ پڑھی اور اس کے درمیان میں کھڑے ہوئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3188 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۸۸) تخریـج: …أخرجہ البخاری:۳۳۲، ۱۳۳۱، ومسلم: ۹۶۴(انظر: ۲۰۱۶۲)