3181 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3181
Hadith in Arabic
۔ (۳۱۸۱) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ وَقَدْ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَہُوَ یُصَلِّی عَلٰی جَنَازَۃٍ قَالَ: سَمِعْتُہُ یَقُوْلُ: ((أَنْتَ خَلَقْتَہَا وَأَنْتَ رَزَقْتَہَا، وَأَنْتَ ہَدَیْتَہَا لِلإِسْلَامِ، وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوْحَہاَ، تَعْلَمُ سِرَّہَا وَعَلَانِیَتَہَا، جِئْنَا شُفْعَائَ فَاغْفِرْلَہَا۔)) (مسند احمد: ۷۴۷۱)
Hadith in Urdu
سیّدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک میت پر نماز جنازہ میں یہ دعا کرتے ہوئے سنا: أَنْتَ خَلَقْتَہَا وَأَنْتَ رَزَقْتَہَا، وَأَنْتَ ہَدَیْتَہَا لِلإِسْلَامِ، وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوْحَہاَ، تَعْلَمُ سِرَّہَا وَعَلَانِیَتَہَا، جِئْنَا شُفْعَائَ فَاغْفِرْلَہَا۔ (تونے اسے پیدا کیا، تو نے اس کو رزق دیا،تونے اسے اسلام کی طرف ہدایت دی، تونے اس کی روح کو قبض کیا اور تو ہی اس کے ظاہر اور باطن کو جانتا ہے، ہم اس کے سفارشی بن کر آئے ہیں، پس تو اس کو بخش دے)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۱۸۱) تخریـج: …ضعیف، فیہ ثلاث علل:(۱) اضطراب وقع فی اسنادہ، و(۲) جہالۃ بعض رواتہ و (۳) روایۃ بعضھم موقوفا علی أبی ھریرۃ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۲۹۲، ۱۰/ ۴۱۰، والبیھقی: ۴/ ۴۲، والنسائی فی ’’عمل الیوم واللیلۃ‘‘: ۱۰۷۶، والطبرانی: ۱۱۸۲(انظر: ۷۴۷۷)