3167 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3167

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۶۷) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی عَلَی النَّجَاشِیِّ۔ (مسند احمد: ۲۲۹۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھائی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3167 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۶۷) تخریـج:… صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لضعف علی بن زید بن جدعان، ولجھالۃ الراوی عن ابن عباس (انظر: ۲۲۹۲)