3165 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3165

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۶۵) عَنْ جَرِیْرِ (بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّ أَخَاکُمُ النَّجَاشِیَّ قَدْ مَاتَ فَاسْتَغْفِرُوا لَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۹۴۳۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا جریر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہارا بھائی نجاشی فوت ہو گیا ہے، اس کی بخشش کی دعا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3165 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۶۵) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لضعف شریک بن عبد اللہ النخعی أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۶۳، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۳۴۶، ولفظ الطبرانی: ((فصلوا علیہ)) (انظر: ۱۹۱۸۶)