3160 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3160
Hadith in Arabic
۔ (۳۱۶۰) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: نَعٰی لَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم النَّجَاشِیَّ فِی الْیَوْمِ الَّذِی مَاتَ فِیْہِ فَخَرَجَ إِلَی الْمُصَلّٰی فَصَفَّ أَصْحَابَہُ وَکَبَّرَ عَلَیْہِ أَرْبَعًا۔ (مسند احمد: ۹۶۴۴)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جس روز نجاشی کا انتقال ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی دن ہمیں اس کی وفات کی اطلاع دی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنازہ گاہ یا عید گاہ کی طرف تشریف لے گئے اور اس کی نماز جنازہ پڑھائی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام کی صف بندی کی اور اس پر چار تکبیرات کہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۱۶۰) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۲۴۵، ومسلم:۹۵۱ (انظر: ۹۶۴۶)