3154 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3154

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۵۴) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: لَقَدْ تُوُفِّیَ إِبْرَاہِیْمُ بْنُ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِبْنَ ثَمَانِیَۃَ عَشَرَ شَہْرًا فَلَمْ یُصَلِّ عَلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۲۶۸۳۶)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بیٹے سیّدنا ابراہیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اٹھارہ ماہ کی عمر میں فوت ہو گئے تھے اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کی نماز جنازہ نہیں پڑھی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3154 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۵۴) تخریـج: …حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۳۱۸۷(انظر: ۲۶۳۰۵)