3152 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3152

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۵۲) عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلسِّقْطُ (وَفِی رِوَایَۃٍ الطِّفْلُ) یُصَلّٰی عَلَیْہِ وَیُدْعٰی لِوَالِدَیْہِ بِالْمَغْفِرَۃِ وَالرَّحْمَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۸۳۵۸)

Hadith in Urdu

سیّدنامغیرہ بن شعبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قبل از وقت نامکمل پیدا ہونے والے بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے اور اس کے والدین کے حق میں مغفرت و رحمت کی دعا کی جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3152 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۵۲) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۱۰۳۱، وابن ماجہ: ۱۵۰۷، والنسائی: ۴/ ۵۶ بلفظ: ((… والطفل یصلی علیہ۔)) (انظر: ۱۸۱۶۲، ۱۸۱۷۴)