3143 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3143
Hadith in Arabic
۔ (۳۱۴۳) عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ الْبَزَنِیِّ عَنْ مَالِکِ بْنِ ہُبَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَا مِنْ مُؤْمِنٍ یَمُوْتُ فَیُصَلِّیَ عَلَیْہِ أُمَّۃٌ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ یَبْلَغُوْا أَنْ یَکُوْنُوا ثَـلَاثَۃَ صُفُوْفٍ، إِلَّا غُفِرَ لَہُ)) قَاَل: فَکَانَ مَالِکُ بْنُ ہُبَیْرَۃَ یَتَحَرّٰی إِذَا قَلَّ أَہْلُ الْجَنَازَۃِ أَنْ یَجْعَلَہُمْ ثَـلَاثَۃَ صُفُوْفٍ۔ (مسند احمد: ۱۶۸۴۴)
Hadith in Urdu
سیّدنا مالک بن ہبیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مومن فوت ہو جائے اور تین صفوں پر مشتمل مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی نماز جنازہ پڑھے تو اسے بخش دیا جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ جب سیّدنا مالک بن ھبیرہ رضی اللہ عنہ جب دیکھتے کہ جنازہ میں نمازیوں کی تعداد کم ہے تو ان کی تین صفیں بنا لیتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۱۴۳) تخریـج:… اس کی سند میں محمد بن اسحاق راوی مدلس ہے، لیکن شیخ البانی نے فوائد میں مذکور حدیث کی بنا پر اس کو قابل حجت قرار دیا ہے۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۹۰ (انظر: ۱۶۷۲۴)