3035 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3035

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۳۵) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: قَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّ أَعْمَالَکُمْ تُعْرَضُ عَلٰی أَقَارِبِکُمْ وَعَشَائِرِکُمْ مِنَ الْأَمْوَاتِ، فَإِنْ کَانَ خَیْرًا اِسْتَبْشَرُوْا بِہِ وَإِنْ کَانَ غَیْرَ ذَالِکَ قَالُوْا: اَللّٰہُمَّ لَا تُمِتْہُمْ حَتّٰی تَہْدِیَہُمْ کَمَا ہَدَیْتَنَا۔)) (مسند احمد: ۱۲۷۱۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہارے اعمال، تمہارے فوت شدہ رشتہ داروں کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں، اگر اعمال اچھے ہوں تو وہ خوش ہوتے ہیں اور اگر اچھے نہ ہوں تو وہ کہتے ہیں: اے اللہ! ان لوگوں کو اس قت تک موت نہ دینا، جب تو ان کو اس طرح ہدایت نہ دے دے، جس طرح تو نے ہم کو ہدایت دی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3035 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۰۳۵) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لابھام الواسطۃ بین سفیان و انس (انظر: ۱۲۶۸۳)