3022 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3022

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۲۲) عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا حَضَرَتُمْ مَوْتَاکُمْ فَأَغْمِضُوْا الْبَصَرَ، فَإِنَّ الْبَصَرَ یَتْبَعُ الرُّوْحَ، وَقُوْلُوْا خَیْرًا، فَإِنَّہُ یُؤَمَّنُ عَلٰی مَا قَالَ أَہْلُ الْبَیْتِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۲۶۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا شداد بن اوس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم اپنے موت شدہ افراد کے پاس آؤ تو ان کی آنکھیں بند کر دیا کرو، کیونکہ نظر روح کا پیچھا کرتی ہے اور خیر والی بات کیا کرو کیونکہ گھر والے اس وقت جو کچھ کہتے ہیں، اس پر آمین کہی جاتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3022 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۲۲) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، لضعف قزعۃ بن سوید الباھلی أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۵۵(انظر: ۱۷۱۳۶)