3018 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3018

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۱۸) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَمْ یَلْقَ ابْنُ آدَمَ شَیْئًا قَطُّ خَلَقَہُ اللّٰہُ أَشَدَّ عَلَیْہِ مِنَ الْمَوْتِ ثُمَّ إِنَّ الْمَوْتَ لَأَہْوَنُ مِمَّا بَعْدَھُ)) (مسند احمد: ۱۲۵۹۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے جو چیزیں بھی پیدا کی ہیں، ان میں سے آدم کے بیٹے کے لیے سب سے سخت چیز موت ہے اور پھر موت اپنے سے بعد والے مراحل کی بنسبت بہت آسان بھی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3018 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۰۱۸) تخریـج:… اس کی سند ضعیف ہے، سُکَین مختلف فیہ، وأبوہ عبد العزیز بن قیس العبدی جھّلہ أبوحاتم وابن خزیمۃ، ووثقہ ابن حبان والعجلی، وقال ابن حجر فی ’’التقریب‘‘: مقبول أخرجہ الطبرانی فی ’’الأوسط‘‘: ۱۹۹۷، وابن عدی فی ’’الکامل‘‘: ۳/ ۱۳۰۱(انظر: ۱۲۵۶۶)