2986 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2986

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۸۶) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ مَاتَ عَلٰی شَیْئٍ بَعَثَہُ اللّٰہُ عَلَیْہِ)) (مسند احمد: ۱۴۴۲۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی جس حالت میں فوت ہو گا، اللہ اسے اسی حالت میں اٹھائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2986 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۸۶) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۲۸۷۸ (انظر: ۱۴۳۷۳)